ابنا: مجالس عزا کا سلسلہ 30 جمادی الاول سے لیکر 4 جمادی الثانی تک جاری رہےگا جس میں ذاکرین حضرت زہرا (س)کے فضائل اور مصائب بیان کریں گے۔
یہ مجالس حسینیہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہونگی۔ مجالس سے قبل نماز مغرب و عشاء رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں منعقد ہوگی۔..............
/169